اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے اطلاعات و نشریات کے وزير عیسی بن عبدالرحمن الحمادی نے قطر کے ٹی وی چینل الجزیرہ پر شدید تنقید کرتے ہوئےکہا ہے کہ الجزیرہ دہشت گردی کے فروغ میں مدد فراہم کررہا ہے۔ بحرینی وزیر نے کہا کہ الجزيرہ خطے میں دہشت گردی اور فتنہ پروری میں مشغول ہے لہذا اس کی بندش کا مطالبہ درست ہے۔
.......
/169